Advertisement

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہیگا

موسم

موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہیگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

صوبہ پنجاب

 صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ لاہور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

صوبہ سندھ

Advertisement

 صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع  میں بھی آج موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں موسم گرم رہیگا۔

صوبہ خیبرپختونخوا  

صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہے گا البتہ چترا ل، دیر، سوات اور کرم میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

صوبہ بلوچستان

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع  میں بھی موسم گرم  اورخشک رہے گا۔

کشمیر، گلگت بلتستان

Advertisement

گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ  درجہ حرارت سبی 41اور نوکنڈی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version