Advertisement

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی امن پرسوالیہ نشان ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر

’فلسطین کےمعاملے پر صرف مذمت کافی نہیں عملی اقدامات کرنا ہوں گے‘

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی امن پر سوالیہ نشان ہے۔

وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے امن کے عالمی دن پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج امن کا دن منانے والے مقبوضہ کشمیر و فلسطین کو بھی دیکھیں۔

‘مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں سب پرانا مسئلہ ہے’

انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں سب پرانا مسئلہ ہے، اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کروائے، کیا اقوام متحدہ نہیں جانتی کہ مقبوضہ کشمیر میں 73 سال سے امن نہیں۔

تنویر الیاس نے مزید کہا کہ بارہ لاکھ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے امن کو تباہ کر رکھا ہے، نیا سمیت کشمیریوں کو بھی امن سے جینے کا حق ہے۔

Advertisement

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں امن کی کوششوں کو فروغ دینا ہے۔

982 میں منایا گیا۔ 2001 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد نمبر 52 کے تحت اس دن کو منا نے کا فیصلہ کیا گیا، اور 2002 میں اسے پہلی بار عالمی طور پر منایا گیا۔

مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر؛ ریاستی دہشت گردی میں 3 اور کشمیری نوجوان شہید

اس دن کو منانے کا اہم مقصد دنیا کو ہتھیاروں سے پاک کرنا اور امن کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، رواں برس اس دن کا مرکزی خیال مل کر امن قائم کرنا ہے۔

مغربی ممالک اور اقوام متحدہ جہاں ایک جانب مساوات عالم کا پیغام دے رہے ہیں وہیں کشمیر، فلسطین، برما اور دنیا کے دیگر خطوں میں مسلمانوں پر ہونے والے یکطرفہ مظالم اقوام متحدہ کے ادارے کی کارکردگی پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version