Advertisement

سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آڑ) کی جانب سے جاری کئے جانے والے پیغام میں سید علی شاہ گیلانی کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم بہادر سید علی شاہ گیلانی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے کہا کہ سید علی گیلانی نے بھارتی مظالم کا بہادری سے مقابلہ کیا اور تحریک آزادی کی جدوجہد کو آگے بڑھایا ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا  کہ سید علی گیلانی کی تمام عمر حق خود ارادیت کیلئے جدجہد میں گزری اور ان کی جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ سید علی گیلانی نے کشمیریوں کی خواہشات اور یو این قراردوں کے مطابق حق خود ارادیت کی لڑائی لڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version