Advertisement

رجیم چینج آپریشن کے 5 ماہ کے نتائج صاف دکھ رہے ہیں، عثمان ڈار

عثمان ڈار

پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ رجیم چینج آپریشن کے 5 ماہ کے نتائج صاف دکھ رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عثمان ڈار نے کہا کہ ڈالرز کا ریزرو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح سے ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی روپیہ ایشیاء کی دوسری بہترین پرفارمنگ کرنسی سے خطے کی بدترین کرنسی تک جا چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کو ملنے والے ٹیکسٹائل آرڈرز کی پاکستان منتقلی سے ملوں کی بندش تک! افسوس۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version