خیبرپختونخوا میں آٹا مافیا کے گرد گھیرا تنگ

خیبرپختونخوا میں آٹا مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کی جانب سے آٹا مافیا کے خلاف کارروائی کی گئی ، جس کے نتیجے میں گودام سے سرکاری آٹا برآمد کرلیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ پر واقع گودام سے 300تھیلے سرکاری آٹا برآمد کرکے 2ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی ار درج رکے سرکاری آٹا تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا مزید کہنا ہے کہ مصنوعی قلت پیدا کر کے مارکیٹ میں مہنگا آٹا فروخت کیا جارہا تھا۔
Advertisement
مزید پڑھیں: ملک میں سب سے مہنگا آٹا کس شہر میں مل رہا ہے؟
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement