Advertisement

انسداد دہشتگردی ایکٹ کو دوبارہ پڑھنے کی ضرورت ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و سابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کو دوبارہ پڑھنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ اعلان کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ آپ کسی پولیس افسر کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے تو وہ جرم بن جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی شہری کے خلاف غیر قانونی کارروائیاں سیکشن 6 سب سیکشن 2 ایم یا این کے تحت جرم بن جاتا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہر شہری کو سرکاری اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حق ہے، دہشت گردی کی تعریف میں کیا آتا ہے اور کیا نہیں آتا اس پر بھی سپریم کورٹ کا ایک تاریخی فیصلہ موجود ہے۔

ڈاکٹر شیریں مزاری نے مزید کہا کہ اسلام آباد پولیس کے باس کو عمران خان کو نوٹس جاری کرنے سے قبل یہ فیصلہ پڑھ لینا چاہیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version