Advertisement

کراچی میں شدید گرمی، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا

لوڈ شیڈنگ

لوڈ شیڈنگ

 

کراچی میں شدید گرمی کے باعث لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں درجہ حرارت میں اضافے کے بعد کے الیکٹرک نے بھی  لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا ہے، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا گیا ہے۔

نارتھ ناظم آباد بلاک ڈبلیو، کورنگی، لیاقت آباد، گلبہار، ابوالصفہانی روڈ ، پاک کالونی، پی ای سی ایچ ایس، کلفٹن ڈی ایچ اے، قیوم آباد اور بھٹائی کالونی میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

نارتھ کراچی سمیت لوڈ شیڈنگ سے مستثنی  دیگر علاقوں میں 5 سے 7 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

Advertisement

لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں دورانیہ 12 سے 15گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جبکہ رات کے اوقات میں  3 دفعہ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version