Advertisement

کور کمانڈر پشاور کی شہید کیپٹن عبدالولی وزیر کے اہل خانہ سے ملاقات

کور کمانڈر پشاور

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کی جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں شہید کیپٹن عبدالولی وزیر کے اہل خانہ سے ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (ائی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر پشاور کی شہید کیپٹن عبدالولی وزیر کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے لازوال قربانی پر شہید اور ان کے خاندان کو خراج تحسین پیش کیا ۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ وطن کے بہادر سپوت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کیڈٹ کالج وانا کے مرکزی آڈی ٹوریم کو عبدالولی وزیر شہید کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید کیپٹن عبدالولی وزیر کیڈٹ کالج وانا کے طالب علم تھے  اور شہید کے والد کیڈٹ کالج وانا میں ہی ملازم ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہشہید کیپٹن ولی نے آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے شہادت قبول کی جس میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version