Advertisement

قوم کو اپنے وطن و دین سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے وطن و دین سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ 7 ستمبر کو عقیدہ ختم نبوت کے منکرین کو کافر قرار دیا گیا تھا، عقیدہ ختم نبوت قوانین کی عوام محافظ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دو سالوں میں ایک کیس بھی ایسا نہیں جو توہین رسالت پر غلط درج ہوا ہو، ہم اقلتیوں کے محافظ ہیں، کچھ لوگ ملک میں انتشار و فتنہ پھیلانا چاہتے ہیں جو ناکام ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے اپنے بھائیوں کی مدد کریں، سیلاب کو پاکستان سنبھال نہیں سکتا عالُم اسلام مدد کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version