Advertisement

جعلی دوائیاں بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کل سے کریک ڈاون شروع کر رہے ہیں، قادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ جعلی دوائیاں بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کل سے کریک ڈاون شروع کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے، بدقسمتی سے کچھ سیاسی ساتھی متاثرین کی مدد کے لیے کچھ نہیں کر رہے ہیں بلکہ یہ تمام اس مشکل وقت میں ایک برینڈ کی مارکیٹنگ میں لگے ہوئے ہیں۔

قادر پٹیل نے کہا کہ ہمارے پاس قومی درد کی کمی ہے، پاکستان کی مارکیٹ میں سٹریس آتا رہتا ہے، جن دواؤں کی قلت ہے ان کی قلت پہلے  بھی ہوتی تھی، میڈیا سے گزارش ہے کہ ہمارے پہ دباو نا ڈالیں، یہ کسی برینڈ کی مارکیٹنگ کر رہے ہیں، ان کی چار سال حکومت میں 179 دوائیاں مہنگی ہوئی، را مٹیریل سپلائے کرنے والوں کی مانیٹرنگ ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جس دوائی شارٹ ہونے کا کہا جا رہا ہے وہ سر درد کی وجہ سے بھی شارٹ ہو جاتی ہے، ادویات کی قلت کے بازگشت گزشتہ حکومت میں بھی تھی، ادویات کی قلت چار پانچ سال سے ذیادہ آرہی ہے، پوری دنیا میں دوائیوں کے لیے جینرک نام لکھا جاتا ہے، ڈاکٹرز جینرک نام نا لکھنے کی وجہ مشکل نام بتاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version