78 اساتذہ کے جعلی دستاویزات کا انکشاف؛ محکمہ تعلیم سندھ کا تنخواہیں فوری روکنے کا فیصلہ

سیکریٹری تعلیم سندھ نے 78 اساتذہ کے جعلی دستاویزات کا انکشاف کرنے کے بعد ان کی تنخواہیں فوری روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 51 سندھی لینگویج ٹیچر جعلی دستاویزات کے ذریعے بھرتی کیے گئے اور 27 ڈرائنگ ٹیچرز نے بھی نے جعلی دستاویزات جمع کروائے۔
سیکریٹری تعلیم سندھ غلام اکبر لغاری نے اس موقعے پر کہا کہ محکمہ تعلیم سندھ دھوکہ دہی کے جرم میں قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہے۔
دوسری جانب 1037 اساتذہ میں سے کراچی کے 206 امیدواروں کو کلین چٹ دے دی گئی؛ کلین چٹ اساتذہ کی جاری کردہ فہرست میں ایک ہی ورکشاپ انسٹرکٹر کے دو بار نام لکھنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

