ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کو شو کاز نوٹس جاری

پنجاب میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز، الیکشن کمیشن کی تمام متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کو شو کاز نوٹس جاری کردیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔
نوٹس جاری کرتے ہوئے شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 6 اور وارڈ 4 پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے امیدواروں کو 10 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے تاہم 10 اکتوبر صبح 11 بجے حاضر نہ ہونے پر کارروائی بھی جاسکتی ہے ۔
اس حوالے سے ضلع مانٹرننگ افسر خدا بخش نے متعلقہ امیدواروں کو حلف نامہ جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

