ایک سال کے دوران وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات میں8کروڑ 49لاکھ روپے اضافے کا انکشاف

وزیر اعظم ہاؤس
ایک سال کے دوران وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات میں8کروڑ 49لاکھ روپے اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک سال کے دوران وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات میں8کروڑ 49لاکھ روپے اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔
دستاویز میں بتایا گیا کہ وزیر اعظم ہاؤس کا مالی سال 2020-21 میں 38کروڑ 90 لاکھ روپے بجٹ مختص تھا جبکہ وزیراعظم ہاؤس کے مالی سال 2019- 20میں اخراجات 30 کروڑ روپے ہوئے۔
Advertisement
دستاویز میں مزید بتایا گیا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں مالی سال 2021-22میں 40کروڑ10لاکھ روپے بجٹ مختص کیا گیا اور اخراجات 38کروڑ49لاکھ روپے آئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

