Advertisement

کراچی میں ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ؛ پولیس ناکام، شہری پریشان

ڈاکو

ڈاکو

شہر قائد میں ڈاکو راج جاری ہے جبکہ پولیس لوٹ مار کی وارداتیں اور اس دوران فائرنگ کے واقعات روکنے میں مکمل ناکام  نظر آ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک اے بورڈ آفس کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے، ڈاکوٶں کی فائرنگ سے زخمی 40 سالہ عمر نامی شخص کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

  کراچی شہر میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوٶں نے 86 چھیاسی گھرانوں کے پیاروں کو رواں سال کے دوران لقمہ اجل بنا دیا ہے۔

یومیہ اوسطاً 279 افراد کراچی میں  جرائم پیشہ عناصر کا نشانہ بن رہے ہیں جبکہ 35  ہزار سے زائد کی پولیس فورس ڈاکوٶں کو قابو کرنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جرائم کو چھپانے کے لئے مقدمات کا اندراج تک نہیں کیا جاتا ہے۔

Advertisement

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ شہر بھر میں موبائل فون چھینا اور موٹر سائیکل چوری ہونا روز کا معمول بن گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version