ہیلمیٹ کا استعمال اب موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس اہلکاروں پر بھی لازم

ہیلمیٹ کا استعمال اب موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس اہلکاروں کے لیے بھی لازم ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پولیس احمد نواز نے حکم نامہ جاری کر دیا۔
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت ٹریفک پولیس اہلکار ہیلمیٹ کا لازمی استعمال کریں، ہیلمیٹ نہ پہننے کی صورت میں قانونی کارروائی کے ساتھ محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سادہ لباس ٹریفک پولیس اہلکار بھی حکم نامے پر عمل کرنے کے پابند ہونگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement