Advertisement

آزادی مارچ کو روکنے کیلئے یومیہ 15 کروڑ روپے خرچ ہونے کا تخمینہ

پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو اسلام آباد میں داخلے سے روکنے پر عوام کے ٹیکس سے بڑی رقم خرچ ہوگی۔

بول نیوز کانٹینٹ سیل کے مطابق وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف  کے آزادی مارچ کو روکنے کے لیے اخراجات کا تخمینہ لگالیا ۔

مارچ کو اسلام آباد میں  داخلے سے روکنے کے لیے ایک ہفتے میں ایک ارب 5 کروڑ روپے درکار ہوں گے۔

اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے 30 ہزار اہلکار تعینات کیے جا ئیں گے ۔وفاقی پولیس ، رینجرز ، ایف سی ، ایلیٹ فورس ، اور سندھ پولیس  کے اہلکار تعینات ہوں گے ۔

اہلکاروں کے کھانے ،کنٹینرز اور دیگر اخراجات کی مد میں یومیہ 15 کروڑ  روپے خرچ کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Advertisement

پی ٹی آئی مارچ کے اعلان کے ساتھ ہی اہلکار تعینات اور کنٹینر سے راستے سیل کیے جائیں گے۔

کنٹینرز اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر پہنچا دیے گئے  ہیں۔ریڈ زون جانے والے تمام راستوں سمیت اہم مقامات پر بھی کنٹینرز منتقل  کر دیے گئے  ہیں، زیرو پوائنٹ پر بھی کنٹینرز پہنچا دیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version