Advertisement

پنجاب جوش و جذبے کے ساتھ اپنے کپتان کو ہر مقام پر خوش آمدید کہہ رہا ہے، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پنجاب جوش و جذبے کے ساتھ اپنے کپتان کو ہر مقام پر خوش آمدید کہہ رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے کہا کہ ماشاءاللّه، پنجاب کے غیور عوام گزشتہ 3 روز سے جس جوش و جذبے کے ساتھ اپنے کپتان کو ہر مقام پر خوش آمدید کہہ رہے ہیں یہ مناظر دیکھ کر یقیناً رانا ثناء اللّه اور اس کی بیساکھیوں پر کھڑی جعلی حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہوں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ دو روز قبل لاہور سے چلنے والا حقیقی آزادی مارچ آئندہ چند روز میں اسلام آباد پہنچے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version