Advertisement

سندھ میں 72 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کے  لیے بند  کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ  کے تمام سی این جی اسٹیشنز  کو جمعہ 14 اکتوبر صبح 8 بجے سے پیر 17 اکتوبر صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

ترجمان سوئی گیس کا کہنا ہے کہ  سی این جی  اسٹیشنز کو گیس بندش سے گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے گا۔

ترجمان سوئی گیس کا مزید کہنا ہے کہ جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کو اتوار 16 اکتوبر صبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے کے لیے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version