Advertisement

غربت کے اثرات مردوں کی نسبت خواتین پر زیادہ مرتب ہونگے، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری

غربت

غربت

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث غربت کے اثرات مردوں کی نسبت خواتین پر زیادہ مرتب ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جائزہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان میں سیلاب سے غربت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

  اقوام متحدہ جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ غربت کی شرح میں 4.5 سے 7.0  فیصد اضافے کا خدشہ ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 9.9 سے 15.4 ملین لوگ غربت کا شکار ہوسکتے ہیں جبکہ غربت کے اثرات مردوں کی نسبت خواتین پر زیادہ مرتب ہونگے۔

 رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف 22.6 فیصد خواتین  لینر مارکیٹ میں ہیں ۔

Advertisement

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ کام کرنے والی خواتین کی آمدنی  کی شرح مردوں کے مقابلے میں16 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version