Advertisement

میٹرک سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے،9 اضلاع میں 61937 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی۔

امتحانات میں 59127 طالب علم پاس جبکہ 2100طالب علم فیل ہوگئےجبکہ امتحانات میں کامیابی کا تناسب 96.62فیصد رہا۔

15664 طالب علموں نے اے ون  گریڈ اور 23972 نے اے گریڈ حاصل کیا جبکہ 14709 طالب علموں نے بی گریڈ اور 4434 امیدواروں نے سی گریڈ حاصل کیا۔

میٹرک امتحانات میں آمنہ امتیاز نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ میٹرک امتحانات میں شایان عباس نے دوسری اور ناتلیہ میمن نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version