Advertisement

حیدرآباد؛ بے قابو پولیس وین کی ٹکر سے برگر فروش ہلاک، راہگیر زخمی

حیدرآباد میں بے قابو پولیس وین کی ٹکر سے برگر فروش ہلاک جبکہ راہگیر زخمی ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ حیدرآباد میں واقع زیل پاک کالونی سائیٹ ایریا کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار موبائل نے برگر فروش کا ٹھیلہ اور رکشہ اڑا دیا جس کے باعث برگر فروش جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

مکینوں کی جانب سے زخمی رکشہ ڈرائیور اور لاش کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل میں مبینہ طور پر نشے میں دھت شخص ڈرائیونگ کر رہا تھا، پولیس موبائل میں شراب کی بوتلیں اور خاتون بھی موجود تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مکینوں کی جانب سے نشے میں شخص کو اور خاتون کو تھانہ سائیٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version