Advertisement

پی ٹی آئی گزشتہ 4 ماہ سے سائفر کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر رہی ہے، عمر چیمہ

عمر سرفراز چیمہ

فرمائش پر اعتماد کا ووٹ نہیں لیا جاسکتا اور نہ اس کی آئین اجازت دیتا ہے، عمر سرفراز چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تو گزشتہ 4 ماہ سے سائفر کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ حکومت جوڈیشل کمشن انکوائری کے بجائے حکومتی ادارے سے تحقیقات کروا کر اپنی مرضی کی رپورٹ حاصل کرنا چاہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے سے تحقیقات کروا کر اس معاملے کو سلجھانے کے بجائے الجھایا جا رہا ہے۔

مشیر اطلاعات نے کہا کہ قوم اچھی طرح جانتی ہے کہ مداخلت کے ذریعے ایک محب وطن جمہوری حکومت کے خلاف سازش کیسے کامیاب کروائی گئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب بھی صاف شفاف تحقیقات ہوئیں اس مداخلت اور سازش کا پلان سائفر کے مندرجات سے واضح ہو جائے گا۔

Advertisement

عمر چیمہ نے مزید کہا کہ عمران خان کا ردعمل وہی تھا جو ایک غیرت مند خوددار پاکستانی لیڈر کا ہونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version