Advertisement

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہیگا؟

موسم

موسم

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  گرم اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  گرم اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔

صوبہ پنجاب

صوبہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم رہے گا  جبکہ  راولپنڈی، فیصل آباد ،سرگودھا، خوشاب سمیت کچھ علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔

Advertisement

صوبہ خیبرپختونخوا  

صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا جبکہ دیر ، چترال ، سوات اور کو ہستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

صوبہ بلوچستان

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ رات اور صبح کے اوقات میں پہاڑی علا قوں میں سرد رہے گا۔

صوبہ سندھ

صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی آج موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ کراچی میں آج تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version