Advertisement

بھیک مانگنے سے بہتر ہے کہ کرایوں میں اضافہ کردیا جائے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ جہاں رہائشی متاثر ہوئے وہی ریلوے ٹریک کو شدید نقصان پہنچا ہے اور بھیک مانگنے سے بہتر ہے کہ کرایوں میں اضافہ کردیا جائے۔

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس مالی سال میں ریلوے کو مالی جھٹکے لگے ہیں جس کی وجہ سے ریلوے کا خسارہ پانچ سو ارب سے زائد پر پہنچ گیا تھا  ۔

انہوں نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے کئی روز تک ریلوے آپریشن بند رہا  جس کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر ایک ارب سے زائد کا نقصان ہوا  اور نقصانات ہماری حثیت سے بڑھ کر ہوئے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ ادوار میں 2.7 ارب روپیہ ریلوے کی زمینوں سے کمائے تھے لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کہ ریلوے زمین صرف ریلوے استعمال کرنے کے حکم پر نقصان ہوا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں درخواست کی امید ہے جلد زمین کمرشل کرنے کی اجازت ملے گی کیونکہ ریلوے کے پاس ہونے دولاکھ سے اوپر زمین ہیں  ۔

Advertisement

ان  کا کہنا تھا کہ بھیگ مانگنے کی بجائے بہتر ہیں معمولی اضافہ کیا جائے اس لئے ریلوے کے کرایوں میں کچھ ردو بدل کیا ہے اسکے علاوہمال بردار گاڑی اور ٹریک ٹھیک کر لیا جائے تو پانچ ارب منافع کماسکتے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version