Advertisement

کراچی: دکان میں سلنڈر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق اور 04 افراد زخمی

سلنڈر دھماکہ

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز سیون خیابان جامی میں دکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق اور 04 افراد کے  زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز سیون خیابان شامی کے قریب آن لائن فوڈ ڈیلیور کرنے والی کمپنی کے دفتر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں شامل افراد کی شناخت زوھیل 22 سالہ، شارخ 18 سالہ، عامر 25 سالہ اور انیل 26 سالہ شامل ہیں۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا مبینہ طور پر گیس سلنڈر پھٹنے کا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ جانچ کے بعد دھماکے سے متعلق حتمی رپورٹ دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے، محسن نقوی
اورکزئی میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version