Advertisement

کراچی کی ترقی دراصل پورے ملک کی ترقی ہے، کامران خان ٹیسوری

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ معاشی شہ رگ کراچی کی ترقی دراصل پورے ملک کی ترقی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبوں، شہر میں صفائی ستھرائی کے لئے اقدامات اور اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ معاشی شہ رگ کراچی کی ترقی دراصل پورے ملک کی ترقی ہے جبکہ شہر کی ترقی کے لئے وفاق بھی ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔

Advertisement

اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ انفرااسٹرکچر کی بحالی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے جبکہ شہر بھر میں بارش سے متاثر ہونے والی سڑکوں کی استر کاری بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version