آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے سنیئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایکسٹینشن نہیں لوں گا،5 ہفتے بعد ریٹائرہوجاؤں گا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ فیصلہ کرلیا ہے،پانچ ہفتے میں سامنے آجائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف نے اس جانب اشارہ کیا تھا کہ وہ مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہوجائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

