Advertisement

سینئر صوبائی وزیر سے لاہور بارکابینہ کے وفد کی ملاقات

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں لاہور بارکابینہ کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے غیر آئینی اور غیرقانونی فیصلہ کی مذمت کی گئی اور بار عہدیداران نے وکلاء کو درپیش مسائل  سے بھی سینئر صوبائی وزیر کو آگاہ کیا۔

  وفد نے وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے ہاؤسنگ سکیم اور صحت کارڈ کے علاوہ دیگر مطالبات بھی سامنے رکھے۔

سینیئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے وکلاء کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے کوششیں تیز کر نے کی یقین دہانی کروائی جبکہ اس ضمن میں کلیدی کردار ادا کرنے کا وعدہ بھی کیا۔

اس موقع پر سیںنئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے آئین و قانون اور جمہوریت کے لئے وکلاء کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version