Advertisement

ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

موسم گرم اور خشک

موسم

ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ   کشمیرسمیت گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا، اسلا م آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

صوبہ پنجاب

صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا البتہ راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم ،اٹک،  گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،  ٖفیصل آباد ،سرگودھا، خو شاب، بھکراور میانوالی میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

 صوبہ خیبرپختونخوا

 صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی موسم خشک جبکہ چترال، دیر، سوات،ایبٹ آباد ،بالاکوٹ،ما نسہرہ،کوہستان،مالاکنڈ، بونیر، دروش، میرکھانی، مردان،ہری پور،  پشاور،چارسدہ اور نوشہرہ میں بھی   گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔

صوبہ بلوچستان

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ دالبندین ،نوکنڈی اور گرد نواح میں تیز ، گرد آلود ہوائیں متوقع ہے۔

صوبہ سندھ

صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم  گرم اور خشک رہے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version