Advertisement

حکومت پنجاب نے عوام کی مدد کیلئے ’گو پنجاب ایپ‘کا افتتاح کردیا

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کی جانب سے عوام کی مدد کیلئے ’گو پنجاب ایپ‘کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے ’گو پنجاب ایپ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایپ عام آدمی کے لئے بہت مؤثر ثابت ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ اس ایپ کے استعمال سے اس سے رشوت ختم ہو گی گھر بیٹھے سہولت حاصل ہو گی اور گھر بیٹھی خواتین بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی آن بورڈ لائیں گے اور نوکری کی آسامیاں بھی بنیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version