Advertisement

وزیرِ اعظم کا دورہء بلوچستان، سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ

وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم نے ایک روزہ دورہء بلوچستان کے دوران سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہء بلوچستان کیلئے جیکب آباد پہنچ گئے ہیں۔

دوران پرواز وزیراعظم نے  سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی اور بحالی کی کوششوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

بعدازاں وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ نواب اختر مینگل سے وڈھ، خضدار میں ملاقات کی اور ان سے ان کے چچا کے انتقال پر تعزیت کی۔

انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

Advertisement

اس موقع پر وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ، اعلیٰ سرکاری افسران اور معززین بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version