Advertisement

ریلیف فنڈز میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

ریلیف فنڈز میں کرپشن کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق نصیرآباد ریلیف  فنڈز میں کروڑوں روپے کی کرپشن کاانکشاف ہوا ہے جس پر چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نصیرآباد میں سروے کا کام غیر منصفانہ ہوا۔ راشن، خیمے،گیس سلینڈرز اور دیگر سامان میں گیارہ کروڑ روپے کا غبن ہوا۔

کرپشن سے متعلق معاملے کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی متاثرہ علاقے میں  پہنچ گئی جس سے  کرپٹ افسران میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

کمیٹی کے سامنے سیلاب زدگان اورسیاسی و قبائلی عمائدین نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیے ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کاغذوں کے پیٹ بھرنے  کے لیے افسران  نے جعلی بلز جمع کرائے ، لوکل خریداری کے نام پر 5 کروڑ روپے کاغبن ہوا ہے۔  تیل کی مد میں 6 کروڑ 56 لاکھ روپے افسران کی نذر ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version