Advertisement

ہمارا واحد مطالبہ فوری صاف شفاف الیکشن ہے، ہشام انعام اللہ

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا واحد مطالبہ فوری صاف شفاف الیکشن ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‏پی ٹی آئی کی پرامن لانگ مارچ لکی مروت کا قافلہ صبح آٹھ بجے روانہ ہوگا اور قافلے کی قیادت سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کریں گے۔

 

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص پاکستان یا اس کے قابل احترام اداروں کو نشانہ نہ بنائے اور پاکستان کی ملکیت کو کسی بھی طرح نقصان نہ پہنچائے۔

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے مزید کہا کہ ہمارا واحد مطالبہ فوری صاف شفاف الیکشن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version