Advertisement

لاہور ہائیکورٹ کا صنعتوں کے سوئی گیس بلوں سے متعلق بڑا فیصلہ

چیئرمین نادرا منیر افسر کا معاملہ

چیئرمین نادرا منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

عدالت نے ہائی پاور کمیٹی کے فیصلے تک صنعتوں کے گیس بلوں سے ڈی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی غیر قانونی قرار دے دی۔

تفصیلات کے مطابق دو رکنی بنچ نے لاہور سمیت صوبہ بھر کی صنعتوں کے گیس بلوں سے جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی روک دی۔

جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس محمد رضا قریشی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے یہ تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔

عدالت نے ہائی پاور کمیٹی کو صنعتوں کے گیس بلوں کے جی آئی ڈی سی بقایاجات کے متعلق 2 ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کرنے کے ساتھ محکمہ سوئی گیس کی جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی کے دائر اپیل خارج کر دی۔

محمد محسن ورک ایڈوکیٹ نے کہا کہ جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی کے متعلق ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی گئی، ہائی پاور کمیٹی نے ابھی تک جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی کے متعلق فیصلہ نہیں کیا، ہائی پاور کمیشن کے فیصلے سے قبل جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی غیر قانونی ہے۔

Advertisement

وکیل سوئی گیس کا کہنا ہے کہ انڈسٹری کے سوئی گیس بلوں میں جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی قانون کے مطابق ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version