Advertisement

وفاقی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے زراعت کو نقصان پہنچا ہے، عمر چیمہ

  • خاور
  • شيئر

عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے زراعت کو نقصان پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے گنے کی کرشنگ کے لئے شوگر ملوں کو 25 نومبر تک چلانے کا حکم دیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز حضرات اس بات کو یقینی بنائیں کہ ملیں 25 نومبر تک چل جائیں اور جو مل 25 نومبر کو نہیں چلے گی اس کے خلاف قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے پیداواری لاگت میں اضافے کے پیش نظر گنے کی امدادی قیمت 300 روپے فی من مقرر کی ہے جبکہ وفاقی حکومت کی نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے مل مالکان کو چینی ایکسپورٹ کرنے کی ابھی تک اجازت نہیں ملی ہے۔

    مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے معیشت اور زراعت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version