Advertisement

ملک کے مختلف شہروں سے حقیقی آزادی مارچ کے سفر کا آغاز

ملک کے مختلف شہروں سے حقیقی آزادی مارچ کے سفر کا آغاز ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق متوالے اپنے اپنے شہروں سے راولپنڈی کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔

کراچی سے حقیقی جمہوری آزادی کے قافلے اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے بیتاب ہیں۔

کراچی سے قافلہ جمعرات کی رات کو روانہ ہو گا جس کے بعد پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان انصاف ہاؤس پر جمع ہوں گے۔

کوئٹہ میں بھی حقیقی آزادی مارچ کا جوش زوروں پر ہے۔

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے آرگنائزر کہتے ہیں کہ عمران خان حقیقی آزادی اور 22 کروڑ عوام کے حقوق  کیلئے اٹھے ہیں، ہم عمران خان کے ٹائیگرز ہیں، سوٹ کیسز تیار کیے بیٹھے ہیں۔

پی ٹی آئی قافلوں کے آرگنائزر ملک نصیب اللہ کا کہنا ہے کہ حقیقی مارچ کی کال خان صاحب نے دے دی ہے، اب ٹارگٹ حاصل کر کے ہی واپس آئیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version