Advertisement

وزیر صحت سندھ کا سروسز اسپتال میں کیمیکو بیکٹیریولوجیکل لیباریٹری کا افتتاح

وزیر صحت سندھ عزرا پیچوہو نے سروسز اسپتال میں کیمیکو بیکٹیریولوجیکل لیباریٹری کا افتتاح کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سینٹر کیمیکل اینڈ بائیوکوجیکل سائنس کے اشتراک سے لیبارٹری قائم کی گئی، لیب میں بین الاقوامی معیار کی فرانزک سہولیات میسر ہیں۔

لیبارٹری منشیات اور الکوحل سمیت دیگر کا مکمل تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

لیبارٹری قانون نافز کرنے والے اداروں کو سہولیات مہیا کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version