Advertisement

پی ٹی آئی کا صادق سنجرانی سے استعفی کا مطالبہ

صادق سنجرانی

پاکستان تحریک انصاف نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے استعفی کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جبکہ حملے میں نامزد ملزمان پر فوری ایف آئی آر درج نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار  بھی کیا۔

اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ متاثرہ فریق کی دارخوست کے مطابق فلفور ایف آئی آر درج کی جائے تاکہ اس حملے کے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

کمیٹی کی جانب سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پریس کانفرنس میں کیےگئے چاروں مطالبات پر زور تائید کی گئی جبکہ کمیٹی نے سپریم کورٹ سے ان چاروں مطالبات پر فوری ایکشن کی توقع ظاہر کی۔

Advertisement

اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ بہمانہ،غیر انسانی اورغیراخلاقی سلوک کو شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور پارلیمانی پارٹی نے قائم کردہ اسپیشل کمیٹی کو بھی یکسر مسترد کردیا۔

ایوان کے معزز ممبر اعظم سواتی کے ساتھ تقدس کی پامالی پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے استعفی کا مطالبہ کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version