Advertisement

ہمارا مطالبہ امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑدی؛ بڑا اعلان کردیا

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انشاءاللہ 26 نومبر کو ملک بھر سے قافلے راولپنڈی پہنچیں گے جہاں چیئرمین عمران خان پرامن احتجاج کی قیادت کریں گے۔

 

انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو سب کا یہی مطالبہ ہوگا کہ امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ اور فوری الیکشن ہونے چاہیئیں جبکہ قوم حقیقی آزادی کی اس تحریک میں ہمارا ساتھ دے۔

ان کا کہنا تھا کہ 26 نومبر کو پورا پاکستان چئیرمین عمران خان کے ساتھ پنڈی پہنچے گا۔

 

Advertisement

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پاکستان اس وقت حقیقی معنی میں تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے جبکہ قوم کو ایک لیڈر کی ضرورت ہے اور عمران خان ہی وہی لیڈر ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version