Advertisement

غیر قا نونی طور پر سندھ میں داخل ہو نے والے 122 افغان مہاجرین گرفتار

افغان مہاجرین

غیر قا نونی طور پر سندھ میں داخل ہو نے والے 122 افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے  جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کی جانب سے غیر قا نو نی طور پرسندھ میں داخل ہو نے والے افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس حوالے ترجمان کا کہنا ہے کہ 122 افغان شہری مبینہ طور پر بلوچستان سے سندھ میں داخل ہو رہے تھے۔

انہیں تلاشی اور بائیو میٹرک چیکنگ کے دوران شناختی دستاویزات نہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ہونے والوں میں 89 مرد، 13 خواتین اور 20 بچے شامل ہیں۔

Advertisement

رینجرز کے ترجمان نے کہا کہ انہیں قانونی کارروائی اور افغانستان واپسی کے لیے بلوچستان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Next Article
Exit mobile version