Advertisement

پی ٹی آئی لانگ مارچ کی اسلام آباد میں انٹری روکنے کی تیاریاں مکمل

لانگ مارچ

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے اور دھرنا دینے سے روکنے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔

اس حوالے سےاسلام آباد پولیس کی جانب سے لانگ مارچ کے شرکاء اور مظاہرین سے غیر روایتی طریقوں سے نمٹنے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں سکیورٹی اہلکاروں کو 567 آنسو گیس گنزاور 50  ہزار سےزائد شیل فراہم کر دیئے گئے ہیں جبکہ500 ربڑ بلٹ گنز،37300کارتوس،17 پیپر گن، 11000 پیپربال بھی اہلکاروں کے حوالے ہیں۔

اسکے علاوہ مظاہرین کی نشاندہی اور گرفتاری کیلئے ٹیموں کو اسپرے پینٹ بھی دیا گیا ہے تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رینجرز اور سندھ پولیس کے اہلکار بھی تیار ہیں۔

اس دوران اسلام آباد پولیس کے علاوہ 5000 رینجرز اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے جبکہسندھ پولیس کے 500 اہلکار بھی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس کی معاونت کریں  گے۔

Advertisement

4700 ایف سی اہلکار بھی اسلام آباد میں مختلف مقامات پر تعینات ہیں جبکہ افسران سمیت اسلام آباد پولیس کے 3ہزار اہلکار ایک شفٹ میں ڈیوٹی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version