Advertisement

شہر قائد میں گذشتہ ماہ کتنی ڈکیتیاں ہوئیں؟ جانیے

گذشتہ برس سے اس سال کراچی میں 4.25 فیصد جرائم میں کمی آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں گذشتہ ماہ میں ڈکیتیوں کے دوران مختلف مقامات پر 81 افراد جاں بحق اور 347 زخمی ہوئے۔

اکتوبر میں 830 موبائل فونز اور 3 گاڑیاں شہریوں سے لوٹ لی گئیں جبکہ 67 گاڑیوں اور 1389 موٹر سائیکل چوری ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

مختلف پولیس مقابلوں میں 92 ڈاکو ہلاک اور 792 زخمی جبکہ 6950 کو گرفتار کیا گیا۔

گذشتہ ماہ کے دوران 5023 ہتھیار برآمد کیے گئے جس میں 16 ایس ایم جی 4729 پستول 44 رائفلیں اور 234 شارٹ گن شامل ہیں۔

Advertisement

کراچی پولیس نے گذشتہ ماہ کے دوران چرس، آئس، ہیروئن اور کرسٹل سمیت کئی ہزار کلو گرام منشیات بھی برآمد کیں اور 6676 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

گٹکے کے خلاف کارروائیوں کے دوران 2743 گٹکا فروشوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ 20390 کلو گٹکا برآمد کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version