Advertisement

صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ بدھ یا جمعرات تک ہوجائے گا، فواد چوہدری

فواد چوہدری

آئین کا آرٹیکل 14 شہریوں کے وقاراور پرائیویسی کے تحفظ کا حق دیتا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ بدھ یا جمعرات تک ہوجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے استعفوں سے64 فیصد سیٹیں خالی ہوجائیں گی، پاکستان میں64 فیصد نشستوں پر الیکشن کرانے ہونگے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ یہ الیکشن میں نہیں جائیں گے، انہیں گھسیٹ کرالیکشن میں لائیں گے۔

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے مزید کہا کہ صوبائی اسمبلیوں میں تحریک عدم اعتماد آجائے تو فرق نہیں پڑتا، صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ بدھ یا جمعرات تک ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version