Advertisement

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری  پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے عمران خان کے قاتلانہ حملہ پر ردعمل کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

 انہوں نے کہا کہ وزیر آباد سانحے کے زخمیوں کی جلد از جلد مکمل صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں جبکہ لانگ مارچ کے دوران زخمی و جاں بحق ہونے والے تمام افراد کو مکمل حکومتی سپورٹ ملنی چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ حملہ آور کا واقعہ کو مذہبی ٹچ دینا لمحہ فکریہ ہے، عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مکمل شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات ہونی چاہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے حفاظتی انتظامات اور کنٹینر کی سکیورٹی کی ذمہ دار پنجاب حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے۔

Advertisement

پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری  پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے مزید کہا کہ سیاسی درجہ حرارت کنٹرول کرنے کے لیے تمام سیاسی قیادت کو سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیئے جبکہ پیپلزپارٹی اپنے سیاسی مخالفین کا بیلٹ سے مقابلہ کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version