Advertisement

پاکستان کے لیے بڑا اعزاز؛ آئی جی پنجاب یو این سیکرریٹری جنرل کے پولیس ایڈوائزر منتخب

پاکستان کو ایک بڑا اعزازمل گیا ہے، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے پولیس ایڈوائزر برائے پیس آپریشنز منتخب کرلیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فیصل شاہکار کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان اقوام متحدہ کی آفیشل ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی کیا گیا۔

Advertisement

فیصل شاہکار اس پوزیشن پر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں، اس سے قبل اس پوزیشن پر یورپین اور مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد تعینات ہوتے رہے ہیں۔

فیصل شاہکار اس سے قبل بھی اقوام متحدہ کے مختلف پروگراموں میں اہم عہدوں پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

اس موقع پر پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈیپارٹمنٹ آف پیس آپریشنز میں ایک پاکستانی سینئر پولیس آفیسر کا ایڈوائزر منتخب ہونا اقوام عالم میں ہماری پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version