Advertisement

رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 2 مغوی بچے بازیاب

بچے بازیاب

سندھ رینجرز اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن کے دوران 2 مغوی بچے بازیاب کرالئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس اور سندھ رینجرز نے ٹیکنکلی بنیاد پر مشترکہ ٹارگیٹڈ کاررواٸی کرتے ہوئے دو کمسن بچوں کے اغواہ اور 5 کروڑ تاوان کا مطالبہ کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

کارروائی کے دوران دونوں کمسن بچوں کو بحفاظت بازیاب کروالیا گیا ۔

خیال رہے کہ گزشتہ شب شاہ فیصل کالونی کے علاقے سے دو کمسن بچوں کے اغواء کی اطلاع پولیس کو موصول ہوٸی تھیجس پر بچوں کے اہل خانہ سے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا  تھا۔

کورنگی شاہ فیصل کالونی پولیس نے چند گھنٹوں میں ہی ٹیکنکلی بنیاد پر بچوں کے اغواء کاروں کا سراغ لگاتے ہوئے داؤد شورو گوٹھ چوکنڈی شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں ملزمان کی تلاش مکمل کی۔

Advertisement

بعدازاں چار مسلحہ اغواہ کار ملزمان اور پولیس کے درمیان فاٸرنگ کے تبادلہ یش آیا جس کے بعد دو زخمی اغواء کار سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا اور دونوں کمسن بچوں کو بازیاب کرواکر اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں عاقب، ابوکر، منظور اور عمر شامل ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ دو پسٹل بمعہ ایمونیشن ، تین موباٸل فون برآمد کئے ہیں۔

گرفتار زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلۓ اسپتال جبکہ دوسرے دو ملزمان کو تھانے منتقل کردیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version