وفاقی حکومت لانگ مارچ ختم کرنے کیلئے سختی برتے، راجہ ریاض

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت لانگ مارچ ختم کرنے کیلئے سختی برتے۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ایک غنڈہ فتنہ جماعت نے سڑکیں بند کی ہوئی ہیں، میں نے راجہ نادر پرویز کی اہلیہ کی وفات پر جانا تھا کہیں سے کوئی راستہ نہیں ملا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس جماعت نے پہلے چینی صدر کا دورہ ملتوی کرایا اب سعودی شہزادے کا دورہ ملتوی کرانا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہر میں ہر جگہ پندرہ بیس لوگ ہیں اور راستے بند کر رکھے ہیں، وفاقی حکومت ان سے سختی کرے، نرمی سے کام نہ لے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

