Advertisement

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے میڈیکل انٹری ٹیسٹ،طلبہ گھنٹوں ٹریفک جام کا شکار

یونیورسٹی کےاطراف ٹریفک پلان موثر نہ ہونے کے سبب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں شٹل سروس بند ہونے کے باعث انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی کوشیش میں طلبہ کئی کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں میڈیکل کالجوں کےانٹری ٹیسٹ میں طلبہ ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے ٹریفک پلان موثر نہ ہونے کی وجہ سے والدین اور طلبہ کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

 بول ذرائع کے مطابق بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کےاندراور باہر 7 کلو میٹر تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ٹریفک بلاک ہونےکی وجہ سےشٹل سروس بھی بند ہوگئی جس کے باعث انٹری ٹیسٹ شروع ہونے سے چند لمحوں قبل تک طلبہ کئی کئی کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور رہے۔

 واضح رہے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں اس سال جنوبی پنجاب سے 17 ہزار نو سو سے زائد طلبہ شریک ہورہے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
Next Article
Exit mobile version