Advertisement

خیبر پختونخوا؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس سے مزید 147 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21  ہزار 740 ہوگئی ہے۔

  محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں سب سے زیادہ 58 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مجموعی تعداد 9 ہزار160 ہوگئی ہے۔

ہری پور میں 16، مردان 19 اور بنوں میں 16 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ مجموعی تعداد 24 ہوگئی ہے۔

     محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ رواں سال اب تک صوبے میں 18 افراد ڈٰینگی سے انتقال کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version