Advertisement

اب الیکشن بلانے اور حکومت کے جانے کا وقت ہے، شوکت ترین

  • محمد
  • شيئر

رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اب الیکشن بلانے اور حکومت کے جانے کا وقت ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کے دعووں کے برعکس معاشی چیلنجز بڑھتے جا رہے ہیں۔

شوکت ترین نے کہا کہ سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ غریبوں کے لیے ٹیرف میں 235 فیصد اضافے کے باوجود ہو رہی ہے اور شدید حکیمانہ علاج کے باوجود اسٹیٹ بینک کے ذخائر بہتر نہیں ہو رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ محصولات کی وصولی میں بڑی کمی اور نئے ٹیکسوں پر آئی ایم ایف اصرار کر رہا ہے، اب الیکشن بلانے اور حکومت کے جانے کا وقت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا، 12 گھنٹے بعد بھی گورنرہاؤس نہ پہنچ سکا
رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف جائزہ مشن رضا مند
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version